8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
حسن نواز کمپنیوں کے قیام کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے، واجد ضیا

حسن نواز کمپنیوں کے قیام کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے، واجد ضیا

19/10/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) فلیگ شپ انوسٹمنٹ ریفرنس میں پاناما جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نے بتایا کہ حسن نواز فلیگ شپ انوسٹمنٹ اور دیگر کمپنیوں کے قیام کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے، وہ نامعلوم ذرائع سے آنے والی رقم ان کمپنیوں کو بطور قرض دیتے رہے، دستاویزات کے مطابق 2008ء میں نواز شریف کیپٹل ایف زیڈ ای کے چیئرمین تھے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت کے دوران نواز شریف کی حاضری سے ایک روز کے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ استغاثہ کے اہم گواہ واجد ضیا کا بیان چوتھے روز مکمل کر لیا گیا جبکہ حسن نواز کی مختلف کمپنیوں کو بھاری ٹرانزیکشنز کی تفصیلات پیش کی گئیں۔

جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے بتایا کہ حسن نواز نے فلیگ شپ انوسٹمنٹ میں 3.2 ملین پاؤنڈ کا سرمایہ لگایا، اس کے نیچے قائم کمپنیوں کو 4.2 ملین پاؤنڈ کا قرضہ دیا۔ کیپٹل ایف زیڈ ای نے کوئنٹ پیڈنگٹن کو بارہ لاکھ تیس ہزار پاؤنڈ بطور قرض دیئے تاہم حسن نواز جے آئی ٹی کو سرمائے کے ذرائع بتانے میں ناکام رہے۔

واجد ضیا نے حسن نواز کے 2009ء میں چودھری شوگر مل کو 87 ملین روپے قرض دینے کا بتایا تو جج ارشد ملک نے ریمارکس دیئے کہ حسن نواز پہلے قرضہ لیتے رہے پھر دینا شروع کر دیا۔

نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے واجد ضیا کے بیان پر اعتراض اٹھایا کہ وہ حسن اور حسین نواز کی طرف سے پیش کی گئی دستاویزات پر انحصار کر رہے ہیں جبکہ وہ دونوں عدالت کے سامنے نہیں ہیں، ان دستاویزات کی بنیاد پر دیا گیا بیان قابل قبول شہادت نہیں ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In