8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
حکومت مدارس پر قدغن لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، عمران خان

حکومت مدارس پر قدغن لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، عمران خان

13/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز ) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت مدارس پر قدغن لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی، مدارس کے طلبہ کو بھی جدید علوم سے آراستہ کرنے اور انہیں قومی دھارے میں لانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے۔

اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے وزیرِاعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ مولانا سمیع الحق سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے کہا کہ حکومت دینی مدارس کے مسائل سے آگاہ ہے اور ان پر قدغن لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔

وزیرِاعظم نے بتایا کہ شفقت محمود کی سربراہی میں ٹاسک فورس دینی مدارس کو قومی دھارے میں لانے سے متعلق اقدامات تجویز کرے گی۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت دینی مدارس کو کالجز اور جامعات کے برابر لانا چاہتی ہے۔

اس موقع پر مولانا سمیع الحق نے کہا کہ حکومت افغان اور بنگالی مہاجرین کو جلد پاکستانی شہریت دے۔ مولانا سمیع الحق نے وزیرِاعظم کو دینی مدارس کے مسائل سے آگاہ کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In