8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
حکومت نے سی پیک کے فنڈز روک لئے ہیں :احسن اقبال کا دعویٰ

حکومت نے سی پیک کے فنڈز روک لئے ہیں :احسن اقبال کا دعویٰ

حکومت نے سی پیک کے فنڈز روک لئے ہیں :احسن اقبال کا دعویٰ

11/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ حکومت نے سی پیک کے فنڈز روک لئے ہیں جس سے سی پیک کے مغربی حصے کی تکمیل میں تاخیر ہو جائیگی ،چین نے ہمارا اس وقت ساتھ دیا جب کوئی ہمیں دس ڈالر دینے کے لئے تیار نہیں تھا ۔

سماءنیوز کے پروگرام ”آواز “ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومت نے سی پیک کے حوالے سے متنازعہ بیان کی تردید کی ہے لیکن اس منصوبے کو قوم کی نظروں میں متنازعہ کرنا پاکستان کے مستقبل سے کھیلنے والی بات ہے ۔ ہم نے ایک کاغذ کے ٹکڑے کو اربوں ڈالر کے منصوبے میں تبدیل کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ جو صدی کا منصوبہ ہے اس کو متنازعہ کرنا نہ پاکستان کے مفاد میں ہے اور نہ چائنہ کے مفاد میں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے جو وضاحت کی ہے اس میں یہ نہیں کہا کہ ہم اس کی تردید کرتے ہیں بلکہ یہ کہا کہ بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ چائنہ ہمارا واحد حلیف ہے ، اس نے اس وقت ہمارا ساتھ دیا جب کوئی ہمیں دس ڈالر دینے کیلئے تیار نہیں تھا ۔ اس ملک کے حوالے سے لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالیں جائیں گے تو یہ پاکستان کے لئے مفید نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت کا مسئلہ یہ ہے کہ اس نے پچھلی حکومت کے ہر اچھے کام کوبھی متنازعہ بنانا ہے ۔ یہ اگر ملک کے ساتھ مخلص ہیں تو سی پیک کووہاں سے لیکر آگے چلیں جہاں مسلم لیگ ن کی حکومت نے اس کوچھوڑاہے ۔انہوں نے کہا کہ ایک طرف وزیر اعظم اور چند وزراءسی پیک کو کامیاب کرنے کی بات کررہے ہیں اور دوسری طرف حکومت کے کچھ عہدیدار سی پیک کے حوالے سے بد گمانیاں پھیلا رہے ہیں ۔ ہم کوقومی منصوبے پر سیاست نہیں کرنی چاہئے یہ کسی ایک جماعت یا حکومت کا منصوبہ نہیں ہے ۔ اس منصوبے کے دوران کئی حکومتیں آنی ہیں اور کئی جانی ہیں۔احسن حکومت کا کہنا تھا کہ سی پیک کے فنڈ ز روک لئے گئے ہیں جس سے اس منصوبے کے مغربی حصے کی تکمیل میں دیر ہوگی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In