8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ن لیگ متحرک، زرداری سے رابطہ

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے ن لیگ متحرک، زرداری سے رابطہ

24/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) تحریک انصاف کو ٹف ٹائم دینے کے لئے مسلم لیگ ن متحرک ہو گئی ہے۔ پارلیمنٹ کے اندر اور ضمنی انتخابات میں ن لیگ کا ساتھ دینے کے لئے سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے سابق صدر آصف زرداری سے مدد مانگ لی۔

ذرائع کے مطابق راجا ظفر الحق کی قیادت میں ن لیگ کے وفد نے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری سے اہم ملاقات کر کے میاں نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔

ملاقات میں پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا کردار اور ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار لانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق راجا ظفر الحق نے مشترکہ امیدوار لانے کے لئے پیپلز پارٹی کو درخواست کی۔

راجہ ظفرالحق کا کہنا تھا کہ متحدہ اپوزیشن کے تحت پارلیمنٹ کے اندر اور باہر موثر انداز میں آواز بلند کی جا سکتی ہے۔ شہباز شریف کل اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیاں رابطے مزید بڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملاقات سے متعلق میاں نواز شریف کو بھی بریفنگ دوں گا۔

پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری کا کہنا تھا کہ پی پی پی کی جمہوریت کی مضبوطی تسلسل کے لیے کردار تاریخی ہے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی پی پارلیمنٹ میں مدبرانہ کردار ادا کر رہی ہے۔

نیر بخاری کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن اور ضمنی انتخابات میں مشترکہ امیدوار کھڑے کرنے سے متعلق ن لیگ کا موقف پارٹی قیادت کے سامنے رکھا جائیگا۔ پارٹی قیادت سے مشاورت کے بعد ن لیگ کو حتمی فیصلے سے متعلق آگاہ کیا جائیگا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In