8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
خاشقجی کیس کی تحقیقات کی تفصیل 23اکتوبر کو جاری کی جائے گی: ترک صدر

خاشقجی کیس کی تحقیقات کی تفصیل 23اکتوبر کو جاری کی جائے گی: ترک صدر

خاشقجی کیس کی تحقیقات کی تفصیل 23اکتوبر کو جاری کی جائے گی: ترک صدر

23/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ (سچ نیوز)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ وہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کی موت کے واقعے کی تحقیقات کی تفصیل کا23 اکتوبر کل بروز ( منگل ) کریں گے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں رجب طیب اردوان کا کہناتھا کہ وہ حکمران جماعت آق کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خاشقجی کیس سے متعلق بیان جاری کریں گے۔سعودی عرب نے گذشتہ جمعہ کو ابتدائی تحقیقات کے بعد جمال خاشقجی کی موت کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ استنبول میں واقع سعودی قونصل خانے میں دو ہفتے قبل جھگڑے کے دوران میں ان کی موت ہوگئی تھی۔اس واقعے میں ملوث ہونے کے الزام میں18سعودی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے، ان پر جمال خاشقجی کی موت اور اس کو چھپانے کا الزام ہے۔سعودی عرب کے ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ خاشقجی قتل کیس کے سلسلے میں سچائی کو منظرعام پر لانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔دریں اثنا سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کیس کے ذمے داروں کا احتساب کیا جائے گا۔انھوں نے فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے سے باہر آنے سے متعلق متضاد رپورٹس منظرعام پرآنے کے بعد ہی تحقیقات شروع کردی گئی تھی ۔ سعودی عرب ان کی موت سے متعلق دستیاب ہونے والی تمام معلومات کو منظرعام پر لائے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In