8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
خواتین کو اپنی حفاظت کے لئے کراٹے کی تربیت ضرور حاصل کرنی چاہیے : سجل علی

خواتین کو اپنی حفاظت کے لئے کراٹے کی تربیت ضرور حاصل کرنی چاہیے : سجل علی

خواتین کو اپنی حفاظت کے لئے کراٹے کی تربیت ضرور حاصل کرنی چاہیے : سجل علی

21/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ خواتین کے لئے کسی بھی شعبے میں کام کرنا بہت مشکل ہوتا ہے ،حالات اب پہلے سے بدل چکے ہیں اور ہر شعبہ زندگی میں پڑھے لکھے لوگ آگے آرہے ہیں مگر اس کے باوجود بھی خواتین کو مسائل درپیش ہوتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران سجل علی کا کہناتھا کہ میں نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھا تو خوش قسمتی سے مجھے ایسے لوگ ملے جنہوں نے قدم با قدم میری رہنمائی کی اور ساتھ مجھے اس بات کا احساس بھی دلایا کہ ہر جگہ پر برے لوگ ہی نہیں ہوتے ۔ میں نے اپنے کریئر میں سینکڑوں لوگوں کے ساتھ کام کیا مگر خدا کا شکر ہے کہ میرے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کریئر کا جب آغاز کیا تو مجھے توقع بھی نہیں تھی کہ میں اتنی مقبول اداکارہ بن جاؤں گی اور اب مجھے اپنی ساکھ کو برقرار کھنے کے لئے بہتر سے بہتر کام کرنا پڑتا ہے ،خدا کا شکر ہے کہ اب تک میں اپنے تمام تر مقصد میں کامیاب رہی ہوں ۔ایک سوال کے جواب میں سجل علی نے کہا کہ خواتین کو اپنی حفاظت کیلئے کراٹے کی تربیت ضرور حاصل کرنی چاہیے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In