8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دبئی، مسافروں کی رقم چرانے کا الزام، فضائی میزبان گرفتار

دبئی، مسافروں کی رقم چرانے کا الزام، فضائی میزبان گرفتار

دبئی، مسافروں کی رقم چرانے کا الزام، فضائی میزبان گرفتار

20/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ابو ظہبی(سچ نیوز) پولیس نے دوران پرواز بزنس کلاس میں سفر کرنے والے اماراتی بھائیوں کے18 ہزار درہم سے زائد کی رقم چوری ہونے کے الزام میں مصری فضائی میزبان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے جہاز کے عملے میں ایک فضائی میزبان کو بزنس کلاس میں سفر کرنے والے 3 اماراتی بھائیوں کے سامان سے بھارتی رقم چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے میں پیش کردیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ تینوں اماراتی بھائی رواں برس جون میں تھائی لینڈ سے واپس متحدہ عرب امارات جارہے تھے کہ دوران پرواز اپنے بیمار والد کی تیمار داری کے لیے اپنی جگہ سے اٹھے تھے اور واپس آئے تو 18500 درہم کی خطیر رقم چوری ہوچکی تھی۔مقامی میڈیا کا کہنا تھا کہ تینوں اماراتی بھائیوں نے بٹوے میں سے رقم چوری ہونے کی اطلاع عملے کے سپر وائزر اور پولیس کو دی۔اماراتی میڈیا کا کہنا تھا کہ پولیس نے تحقیقات کے دوران جہاز میں میزبانی کرنے والے 37 سالہ مصری شخص کو والٹ سے ملنے والے انگلیوں کے نشانوں سے مماثلت کے بعد چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In