8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دبئی کا برج الخلیفہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی تصویر سے سج گیا

دبئی کا برج الخلیفہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی تصویر سے سج گیا

دبئی کا برج الخلیفہ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی تصویر سے سج گیا

24/03/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی (سچ نیوز) دبئی کے برج الخلیفہ پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی تصویر سجا کرسانحہ کرائسٹ چرچ حملے کے بعد ان کے انسان دوست رویے کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد جس زبردست انداز میں انسان دوستی کی مثال قائم کی ہے اس نے دنیا بھر کے انسانوں کے دل جیت لیے ہیں۔ جمعہ کے روز اس ہولناک سانحے کا ایک ہفتہ مکمل ہوا تو نیوزی لینڈ کے اخبارات نے اپنے فرنٹ صفحات ’سلام‘ اور شہدا کے ناموں کے ساتھ چھاپے۔ نیوزی لینڈ کے اخبارات کے اس زبردست اقدام کے جواب میں دبئی کے برج الخلیفہ پر بھی ’سلام‘ لکھ کر وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی تصویر لگاکر ان کی انسان دوستی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد نے ٹوئٹر پر برج الخلیفہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملوں کے شہدا کی یاد میں خاموشی اختیار کی گئی۔ انہوں نے وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اور نیوزی لینڈ کے عوام کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کے اس مخلصانہ رویے نے مساجد حملے کے بعد صدمے کی کیفیت میں چلے جانے والے دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جیت لیے ہیں۔

New Zealand today fell silent in honour of the mosque attacks’ martyrs. Thank you PM @jacindaardern and New Zealand for your sincere empathy and support that has won the respect of 1.5 billion Muslims after the terrorist attack that shook the Muslim community around the world. pic.twitter.com/9LDvH0ybhD

— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) March 22, 2019

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In