8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”دوتین ہفتے ٹھہر جائیں۔۔۔“فواد چودھری نے ایسی بات کردی کے جان کر بلاول بھٹو زرداری پریشان ہوجائیں گے

”دوتین ہفتے ٹھہر جائیں۔۔۔“فواد چودھری نے ایسی بات کردی کے جان کر بلاول بھٹو زرداری پریشان ہوجائیں گے

”دوتین ہفتے ٹھہر جائیں۔۔۔“فواد چودھری نے ایسی بات کردی کے جان کر بلاول بھٹو زرداری پریشان ہوجائیں گے

27/09/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہاہے کہ دوتین ہفتے ٹھہرجائیں ، جب آصف زرداری کے مزید اکاﺅنٹس کا انکشاف ہوگا تو بلاول بھٹو زرداری کوحکومت پر تنقید کرنے مزید موقع ملے گا ، پیپلزپارٹی والے چاہتے ہیں کہ ایف آئی اے سپریم کورٹ کی بجائے ان کے ساتھ کھڑی ہو ۔جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ احتساب نہ ہوا اور آصف زرداری کے اکاﺅنٹس نہ کھولے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور نواز شریف کا ایک ہی مسئلہ ہے کہ ان کے اکاﺅنٹس کو نہ چھیڑا جائے ، اگر آپ ان کو نہیں چھیڑتے تو حکومت بھی ٹھیک ہے اور جمہوریت بھی اور اگر ان کے چھیڑا جائے گا تو حکومت بھی نا اہل ہے اور جمہوریت بھی خطرے میں پڑ جائے گی ۔ انہوں نے کہا کہ دوتین ہفتے ٹھہر جائیں جب آصف زرداری کے مزید اکاﺅنٹس کا انکشاف ہوگا تو بلاول کو حکومت پر تنقید کرنے کا مزید موقع ملے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ سپریم کورٹ جو تحقیقات کررہی ہے وہ روکی جائیں اور ایف آئی اے سپریم کورٹ کی بجائے پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑی ہو ۔ انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ غداریوں کے مقدمے نہیں ہونے چاہئے ، پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کا سربراہ شہباز شریف کے بننے کی صورت میں ہم کو بہت سے تحفظات ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پراجیکٹس کا اگر اپوزیشن آڈٹ کرے تو انصاف کی بات ہے لیکن اب اگر نوازشریف کے پراجیکٹس کا آڈٹ شہبازشریف کریں تو یہ انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے ، اس پر بات ہورہی ہے ، ایک طریقہ کار ہونا چاہئے جس پر انصاف کے کم از کم تقاضے پورے ہوسکیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہر واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In