8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
دوسری بیٹی پیدا ہونے پر باپ نے پہلی بیٹی کو چھت سے نیچے پھینک دیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

دوسری بیٹی پیدا ہونے پر باپ نے پہلی بیٹی کو چھت سے نیچے پھینک دیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

دوسری بیٹی پیدا ہونے پر باپ نے پہلی بیٹی کو چھت سے نیچے پھینک دیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

14/09/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)بھارت کے شہربریلی کے تھانہ حلقہ سی بی گنج میں ایک بے رحم باپ نے بیٹا نہ ہونے پر اپنی ڈیرھ سالہ بیٹی کو چھت سے نیچے پھینک دیا۔ معصوم بچی کو تشویشناک حالت میں ایک منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے ملزم والد کو گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سی بی گنج تھانہ کے گاوں کے رہائشی ہرپال کے بیٹے اروند کی شادی تقریبا تین سال پہلے ہوئی تھی۔ اروند کی اہلیہ نے ڈیڑھ سال پہلے کاویہ نام کی بچی کو جنم دیا تھا ، جب اروند کی بیوی دوسری مرتبہ حاملہ ہوئی تو اس کو امید تھی کہ اس مرتبہ اس کے گھر بیٹا پیدا ہوگا ، لیکن اروند کی اہلیہ نے چار دن پہلے ایک اور بیٹی کو جنم دیا،جس پر میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہو گیا اروندغصہ میں آکر اپنی بڑی بیٹی کاویہ کو چھت پر لے گیا اور نیچے پھینک دیا، اہل خانہ نے جب کاویہ کو خون سے لت پت زمین پر پڑا دیکھا ، تو فورا کاویہ کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لے گئے، واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے کاویہ کے والد کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق اروند اور اس کے والد ہرپال یہ چاہتے تھے کہ ان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہو تاکہ ان کی نسل آگے بڑھ سکے، لیکن اروند کی اہلیہ نے پھر ایک بیٹی کو جنم دیا ، جس کی وجہ سے گھر میںجھگڑا چل رہا تھا، ہرپال نے اپنی پوتی کاویہ کی گھر کا بڑا بچہ ہونے کی وجہ سے کافی پیار و محبت سے پرورش کی لیکن جب اروند کی دوسری بیٹی پیدا ہوئی ، تو ہرپال نے اخراجات برداشت کرنے سے انکار کردیا ، جس کی وجہ سے گھر میں تنازع مزید بڑھ گیا،دوسری طرف اروند کے مطابق کاویہ اس کے ہاتھ سے چھوٹ کر نیچے گر گئی، اس نے اپنی بیٹی کو جان بوجھ کر نہیں پھینکا،معصوم کاویہ کو پرائیویٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ، جہاں کاویہ کے سر سے خون زیادہ بہنے کی وجہ سے اس کی حالت نازک ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In