8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
رانا مشہود کا بیان، ن لیگ نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

رانا مشہود کا بیان، ن لیگ نے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

03/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:  (سچ نیوز)  پاکستان مسلم لیگ (ن) نے رانا مشہود کی جانب سے اداروں کے ساتھ معاملات طے پانے کے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔

مسلم لیگ ن نے اپنے رہنما رانا مشہود کی جانب سے جاری ہونے والے حالیہ بیان سے مکمل طور پر لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تمام معاملے سے پارٹی صدر میاں شہباز شریف کا کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

یاد رہے کہ رانا مشہود کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پنجاب حکومت تبدیل ہونے جا رہی ہے، اگلے وزیرِاعلیٰ میاں حمزہ شہباز ہی ہونگے۔

انہوں نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا معاملات کو درست کرنے میں ان کا بہت بڑا کردار ہے، وہ ہمیشہ تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کرتے ہیں۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق لیگی قیادت نے رانا مشہود کے بیان سے اعلان لاتعلقی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا بیان ذاتی ہے، شہباز شریف کا اس سے کوئی تعلق نہیں، تحریک اںصاف کی حکومت کو جو مینڈیٹ ملا ہے وہ اسے ڈیلیور کرے، ہمیں اپوزیشن کا کردار ملا ہے تو ہم یہ کردار ادا کریں گے۔

ذرائع کے مطابق اعلان میں کہا گیا ہے کہ ملکی اداروں کو متنازع بنانے کا کسی کو کوئی حق نہیں، ملکی ادارے کسی جماعت کے نہیں بلکہ آئین اور ریاست پاکستان کے پابند ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In