8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ریسکیو 1122 کی کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے گی، پرویز الہیٰ

ریسکیو 1122 کی کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے گی، پرویز الہیٰ

16/10/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:  (روزنامہ سچ ) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ریسکیو 1122 جیسا ادارہ قائم کر کے دلی خوشی ہوئی، مستقبل میں بھی اس ادارے کو درکار ضروری ساز وسامان فراہم کیا جائے گا اور کارکردگی میں مزید بہتری لائی جائے گی۔

لاہور میں ریسکیو 1122 کی 14ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک میں جدید ایمبولینس سروس دیکھ کر تمنا تھی کہ یہ سہولت پاکستانی عوام کو بھی دستیاب ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر رضوان نصیر کی سربراہی میں ادارے کا سنگ بنیاد رکھا۔ ابتدا میں کسی نے اس منصوبے کو سنجیدہ نہیں لیا تاہم محنت اور لگن سے کام کرنے والے اہلکاروں نے اس منصوبے کو کامیاب بنایا۔ چودھری پرویز الہیٰ نے کہا کہ لاہور سے شروع ہونے والا یہ منصوبہ آج دیگر صوبوں میں بھی کام کر رہا ہے۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر نے کہا کہ ریسکیو 1122 نے 14 سالوں کے دوران لاکھوں افراد کی زندگیاں بچائیں۔

انہوں نے ریسکیو اہلکاروں کا ایمرجنسی الاؤئنس دوبارہ بحال کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ تقریب کے دوران 14ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور پائنئر اہلکاروں کے مابین اعزازی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In