خیرپور(سچ نیوز)پیر پگارا نے کہا ہے کہ زرداری نے پولیس کے ذریعے لوگوں کی زمینیں خریدیں ہیں،بی بی کی شہادت کے بعد پکی پکائی روٹی مل گئی،جسے بے دردی سے کھایا گیا،اس بار نتیجہ مختلف ہوگا۔جیو نیوز کے مطابق جی ڈی اے کے جلسے سے پیر پگارا نے خطاب کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جھگڑا کرنا مناسب نہیں ہے ،جب جی ڈی اے بنائی تو دشواری پیش آئی تھی،جب پودے کو درخت بنایا تو جی ڈی اے کومیدان میں اتارا ہے،زرداری نے پولیس کے ذریعے لوگوں کی زمینیں خریدیں ہیں،بی بی کی شہادت کے بعد پکی پکائی روٹی مل گئی،جسے بے دردی سے کھایا گیا،اس بار نتیجہ مختلف ہوگا۔