وزیرآباد: (سچ نیوز) سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان مسٹر جسٹس جواد ایس خواجہ کے بڑے بھائی، جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان منصور علی شاہ کے سسر، ڈارسن ربڑ فیکٹری کے منیجنگ ڈائریکٹر خواجہ عمر فاروق طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔
مرحوم کو گردوں کی بیماری کے علاوہ دل کا عارضہ لاحق تھا۔