8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں پیشرفت ہونے لگتی ہے تو کوئی پرابلم آجاتا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف میں پیشرفت ہونے لگتی ہے تو کوئی پرابلم آجاتا ہے:ڈاکٹر طاہرالقادری

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ جب بھی سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کے حوالے سے کوئی سنجیدہ پیش رفت ہونے لگتی ہے تو کوئی پرابلم آجاتا ہے،حصول انصاف کیلئے پھر سے لاہور ہائیکورٹ یا سپریم کورٹ جانا پڑا تو جائیں گے انصاف پہلی ترجیح ہے،نئی جے آئی ٹی نے اپنا کام تقریبا مکمل کر لیا تھا،دونوں طرف سینکڑوں گواہان کے بیانات قلمبند ہو چکے تھے،صرف تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرنے کیلئے وقت درکار تھا کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو روک دیا گیا،یہ پہلی جے آئی ٹی ہے جس نے شریف برادران اور سابق وفاقی وزراء سے تفتیش کی اور بیانات قلمبند کیےانہوں نے کہا کہ میری براہ راست کوئی معلومات تو نہیں لیکن سن رہے ہیں کہ پیسوں کے بندوبست کیلئے ضمانتیں ہورہی ہیں اور ای سی ایل سے نام ہٹائے جارہے ہیں،یہ دور ’’پنشمنٹ‘‘ کا نہیں’’ سیٹلمنٹ‘‘ کا ہے ،جتنا بڑا کیس ہو گا اتنی بڑی ’’سیٹلمنٹ‘‘ ہو گی لیکن ماڈل ٹاؤن کیس میں کوئی ’’سیٹلمنٹ ‘‘ نہیں ہو گی اور نہ ہی ہم سے کوئی اس حوالے سے بات کرنے کی جرأت کر سکتا ہے، دھرنے کے ایام میں بھی ماڈل ٹاؤن کیس پر ماورائے عدالت کوئی بات کرنے کی کسی کو جرأت نہیں تھی اور نہ ایسی کوئی بات ہوئی، یہ غریب کارکنوں کا خون ہے اس کا انصاف صرف قصاص ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد ماڈل ٹاؤن کیس میں اشرافیہ کی معافی تلافی کیلئے میرے پاس کینیڈا بھی آئے، لندن بھی آئے اور لاہور میں بھی ملے، میرا ایک ہی جواب تھا خون کے بدلے خون۔انہوں نے کہا کہ میرے کارکن میری روحانی اولاد ہیں، میرے بیٹوں کو شہید کر دیاجاتا تو میں ان کا خون معاف کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے بات کرنے کا شرعی حق رکھتا ہوں مگر کارکنوں کے خون پر بات کرنا میرا شرعی حق نہیں ہے، اس کا فیصلہ صرف قصاص ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے مزید کہا کہ یہاں پر ہر چیز کی قیمت لگتی ہے اور خریدار بھی بڑے مال و زر والے ہیں مگر یہ مال و زر والے منہاج القرآن کے غیرت مند کارکنوں کو تمام تر کوشش کے باوجود بھی خرید نہیں سکے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے مزید کہا کہ اس نظام سے ظلم اور مایوسی کے سوا کچھ برآمد نہیں ہو گا ،اب جس قسم کی سیاست ہورہی ہے، اس سیاست سے میں اپنی نسبت جڑنے پر بھی شرم محسوس کرتا ہوں، 2013 ء کے لانگ مارچ اور 2014 ء کے دھرنے میں موجودہ نظام کے نقائص اور تباہ کن نتائج کے حوالے سے پوری قوم کو آگاہ کر دیا تھا، نظام کے خلاف سیاسی جدوجہد کرتے ہوئے ہم نے لاشیں بھی اٹھائیں اور آج بھی اس ظالم نظام کے ظلم کا ناانصافی کی شکل میں سامنا کررہے ہیں، اس نظام میں انسانی جان کی کوئی قدر نہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات پر اطمینان ہے کہ حصول انصاف کی جدوجہد میں شہداء کے ورثا، زخمی،چشم دید گواہان اور ہم سب پرعزم اور ثابت قدم ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In