8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ نیوزی لینڈ ،رجب طیب اردگان کی ترک حکومت نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر مرہم رکھ دی

سانحہ نیوزی لینڈ ،رجب طیب اردگان کی ترک حکومت نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر مرہم رکھ دی

سانحہ نیوزی لینڈ ،رجب طیب اردگان کی ترک حکومت نے بھی مسلم امہ کے زخموں پر مرہم رکھ دی

16/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ(سچ نیوز)نیوزی لینڈ لے شہر کرائسٹ چرچ میں 2 مساجد پر دہشتگردی کی ہولناک واردات سے پوری دنیا ہل کر رہ گئی ہے ،عالمی رہنماؤں کی جانب سے افسوسناک سانحے کی شدید مذمت کی جا رہی ہے جبکہ پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا اس دہشت ناک واقعہ کے بعد افسردہ دکھائی دے رہی ہے ،ایسے میں ترکی نے بھی سانحہ نیوزی لینڈ پر بیان جاری کر دیا ہے ۔ترک میڈیا کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے  نیوزی لینڈ  میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی  دو  مساجد   میں ہونے والے دہشت گردی کے حملے جس میں بڑی تعداد میں مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں ترکی کو شدید دکھ پہنچا ہے، ترکی اس خونخوار دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہے اور اس دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افرادکے  لواحقین اور  نیوزی لینڈ کی عوام سے تعزیت کا اظہار کرتا ہے۔جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ترکی کو اس بات کا پختہ یقین ہے کہ حکومتِ   نیوزی لینڈ اسلامی فوبیا میں مبتلا افراد کی جانب سے کیے جانے والے اس حملے کی تحقیقات مؤثر طریقے سے جاری رکھے گی اور اس میں ملوث تمام افراد کو  عدلیہ  کے روبرو پیش کرنے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم  کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیے پر  ترک حکومت مطمئن   ہے۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں واقع 2 مساجد پر ہونے والے دہشت گردی کے سنگین ترین اور افسوسناک واقعہ میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق 49 نمازی شہید جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہیں ،نیوزی لینڈ پولیس حکام نے تصدیق کی ہے کہ مسجد میں فائرنگ کا مرتکب دہشت گرد  حملہ آور گرفتار کر لیا گیا ہے۔نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد  کی شناخت برنٹن ٹرنٹ کے نام سے ہوئی ہے جس نے دہشت گردی کے اس ہولناک واقعہ کو سوشل میڈیا پر براہ راست نشر بھی کیا تاہم فیس بک انتظامیہ نے  اعلان کیا ہے کہ وہ اس ویڈیو کو اپنی سائٹ سے ہٹا رہے ہیں۔دہشت گرد  کی جانب سے فیس بک پر ڈالی جانے والی حملے کی لائیو ویڈیو کو اگرچہ ہٹا دیا گیا ہےلیکن متعدد مختلف اکاؤنٹس سے دوبارہ اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو میں صاف  دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور ایسے ہتھیار گاڑی سے نکالتا ہے جن پر مختلف عبارتیں لکھی ہیں اور اس کے بعد وہ مسجد میں داخل ہو کر اندھا دھند  نمازیوں پر فائرنگ کرتا ہے۔نیوزی لینڈ سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے اس سنگین واقعہ کے بعد ایک خاتون سمیت 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In