8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ کرائسٹ چرچ: ترکی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

سانحہ کرائسٹ چرچ: ترکی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

سانحہ کرائسٹ چرچ: ترکی میں او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

20/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

جدہ(سچ نیوز)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے جنرل سیکریٹری نے کرائسٹ چرچ میں مساجد پر دہشت گرد حملے کے بعد وزرائے خارجہ کی سطح کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ ترکی کے شہر استنبول میں 22 مارچ کو ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کی درخواست ترکی ، ایگزیکٹو کمیٹی اور اسلامک کانفرنس کے چیئرمین نے کی۔خیال رہے کہ ایگزیکٹو کمیٹی میں ترکی، مصر اور گیمبیا ، کونسل آف وزیر خارجہ میں متحدہ عرب امارات، بنگلہ دیش اور نائجیریا شامل ہیں جبکہ او آئی سے کا صدر دفتر سعودی عرب میں ہے۔او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد العثمین اجلاس میں اسلاموفوبیا کے نتیجے میں ابھرنے والے حالات اور او آئی سی کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ وہ دنیا بھر میں مسلم ممالک کی حمایت اور دہشت گردی روکنے کے لیے اقدامات پر بھی بات کریں گے ۔واضح رہے کہ 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جمعہ کے روز النور مسجد اور لِین ووڈ میں دہشت گرد برینٹن ٹیرنٹ نے اس وقت داخل ہوکر فائرنگ کی تھی جب بڑی تعداد میں نمازی، نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں موجود تھے۔اس افسوسناک واقعے میں 50 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے تھے اور نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے حملوں کو دہشت گردی قرار دیا تھا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In