8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہوگئی

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہوگئی

سانحہ کرائسٹ چرچ: پاکستانی شہدا کی تعداد 9 ہوگئی

18/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز) سانحہ کرائسٹ چرچ مزید3 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدپاکستانی شہداکی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ یہ بات دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہدا میں ذیشان رضا،والد غلام حسین اور والدہ کرم بی بی شامل ہیں ۔ولنگٹن میں پولیس کمشنر مائیک بش نے شہدا کی تعداد 50 بتائی ہے۔ ان کے مطابق زخمیوں کی تعداد بھی 50 ہے۔ پولیس کمشنر نے کہا کہ دہشت گردی کا نشانہ بننے والے ایک اور نمازی کی نعش مسجد النور سے برآمد ہوئی ہے۔پولیس کمشنر کے مطابق ہسپتالوں میں زیرعلاج زخمیوں میں سے گیارہ کی حالت تشویشناک ہے۔عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق مساجد کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والا متعصب سفید فام برینٹن ٹارنٹ سے تعلق کے شبہ میں گرفتار کیے جانے والے دو افراد کو رہا کردیا گیا ہے کیونکہ وہ بے گناہ نکلے ہیں۔خبررساں ادارے کے مطابق کرائسٹ چرچ میں ہونے والی فائرنگ کے بعد بند کی جانے والی مساجد حکام کی جانب سے کھول دی گئی ہیں۔سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد حکام نے مساجد کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کرکے لوگوں کو نہ جانے کی ہدایات دی تھیں۔خبررساں ایجنسی کے مطابق سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید ہونے والے افراد کے ورثا اورزخمیوں کی امدادکیلئے اب تک 50 لاکھ ڈالرز لوگوں کی جانب سے جمع کیے جا چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In