8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سربراہ پاک بحریہ کا دورہ اٹلی، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

سربراہ پاک بحریہ کا دورہ اٹلی، اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں

29/09/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

روم:  (سچ نیوز) سربراہ پاک بحریہ نے اٹلی دورے کے آخری مرحلے میں اطالوی وزارت دفاع کے اعلیٰ حکام اور چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف سے ملاقاتیں کیں، جن میں دونوں ملکوں کےدرمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بات چیت کی گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورہ اٹلی کے آخری مرحلے میں نیول چیف کی اٹلی کی وزارت دفاع کے اعلیٰ حکام اور چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف سے ملاقاتیں ہوئیں۔

سربراہ پاک بحریہ اور اطالوی حکام کے درمیان دفاعی اشتراک، عسکری تربیت اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید بڑھانے پربات چیت کی گئی۔

ترجمان کے مطابق اٹلی کے اعلیٰ حکام اور چیف آف ڈیفنس جنرل سٹاف نے بحری امن واستحکام کے سلسلے میں پاک بحریہ کی کاوشوں کو سراہا۔ ترجمان پاک بحریہ نے کہا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ کا اٹلی کا دورہ دونوں ممالک کے مابین تعلقات کو مزید وسعت و استحکام دینے کا باعث ہو گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In