8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سستا تیل چاہیے تو یہ کام کرو۔۔۔ ایران نے امریکہ کو ایسی دھمکی دے دی ڈونلڈ ٹرمپ بھی حیران رہ جائیں گے

سستا تیل چاہیے تو یہ کام کرو۔۔۔ ایران نے امریکہ کو ایسی دھمکی دے دی ڈونلڈ ٹرمپ بھی حیران رہ جائیں گے

سستا تیل چاہیے تو یہ کام کرو۔۔۔ ایران نے امریکہ کو ایسی دھمکی دے دی ڈونلڈ ٹرمپ بھی حیران رہ جائیں گے

28/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران(سچ نیوز) ایران کے وزیر برائے تیل بیڑن نامدار زنگنہ نے کہا کہ امریکہ کو سستا تیل چاہتا ہے تو اسے مشرقِ وسطیٰ کے معاملات میں مداخلت سے باز رہنا چاہیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابقایرانی وزیر نے کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی تیل کی برآمدات محدود کرنے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں اور ساتھ ہی وہ چاہتے ہیں کہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ بھی نہ ہو۔ایرانی وزیر کے بقول ان دونوں باتوں کا ایک ساتھ ہونا ممکن نہیں اور اگر امریکی صدر واقعی چاہتے ہیں کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں نہ چڑھیں اور منڈی عدم استحکام کا شکار نہ ہو تو انہیں مشرقِ وسطیٰ میں غیر ضروری مداخلت اور ابتری پھیلانے سے باز رہنا چاہیے۔بیڑن نامدار نے تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس بارے میں تیل پیدا کرنے والے ممالک کی نمائندہ تنظیم اوپیک کو کوئی قصور نہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں سے عالمی منڈی متاثر ہوئی ہے جس سے تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں لیکن صدر ٹرمپ اپنے کیے کا الزام ‘اوپیک’ پر دھر رہے ہیں۔ایرانی وزیر نے دعویٰ کیا کہ اوپیک ممالک اتنی پیداوار دینے کے قابل نہیں کہ وہ ایرانی تیل کی برآمدات کی معطلی کی صورت میں عالمی منڈی میں پیدا ہونے والے خلا کو پر کرسکیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In