8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی عرب نے امریکہ کو اتنے پیسے دے دیے کہ منہ بند کردیا ۔۔۔کتنے پیسے دیے اور کیوں ؟ حیران کن خبر جانئے

سعودی عرب نے امریکہ کو اتنے پیسے دے دیے کہ منہ بند کردیا ۔۔۔کتنے پیسے دیے اور کیوں ؟ حیران کن خبر جانئے

سعودی عرب نے امریکہ کو اتنے پیسے دے دیے کہ منہ بند کردیا ۔۔۔کتنے پیسے دیے اور کیوں ؟ حیران کن خبر جانئے

18/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز) چند دن سے امریکا سعودی عرب کے خلاف بہت سخت بیانات دے رہا تھا۔ ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے مبینہ قتل، اور سعودی عرب پر اس قتل کے الزام نے امریکی صدر کو موقع فراہم کر دیا تھا اور وہ سعودی عرب کو سزا دینے کی دھمکیاں کھل کر دینے لگے تھے، مگر اب اچانک اُن کا رویہ کچھ بدل سا گیا ہے اور اُن کے لہجے میں سعودی عرب کے لئے وہ تلخی نہیں رہی۔ اس اچانک تبدیلی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ امریکی اخبار ’’نیویارک ٹائمز‘‘ نے اس بارے میں ایک حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ اخبار کے مطابق سعودی عرب نے شام میں داعش سے آزاد کروائے گئے علاقوں کو مستحکم کرنے کے سلسلے میں کی گئی امریکی کاوشوں کے بدلے رواں سال کے موسم گرما میں 10 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کا وعدہ کیا تھا۔ یہ رقم اب امریکہ کے اکاؤنٹ میں پہنچ چکی ہے، اور یہ اسی دن پہنچی جس دن امریکہ کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا جہاز سعودی دارالحکومت میں اترا۔ اگرچہ بظاہر وہ ترکی میں لاپتہ ہونے اور مبینہ طور پر قتل کردئیے جانے والے سعودی صحافی کے معاملے پر بات کرنے آئے تھے۔ تجزیہ کار کہتے ہیں کہ سعودی عرب سے ملنے والی بھاری رقم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے ایک بڑی کامیابی ہے، جنہیں اس بات کا بہت شکوہ رہتا ہے کہ امریکہ جن ممالک کے تحفظ کے لئے دن رات کوشش کررہا ہے وہ بہت کم پیسے دیتے ہیں۔ تجزیہ کاروں کا مزید کہنا ہے کہ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے اس وقت امریکہ کو ادائیگی کی گئی ہے۔ دراصل امریکی صدر نے دھمکی دی تھی کہ اگر یہ ثابت ہوگیا کہ سعودی عرب نے صحافی عدنان خاشقجی کو قتل کیا ہے تو اس کے نتائج بہت سنگین ہوں گے، لیکن انہوں نے پیر کے روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے بات کی تو اس کے بعد اُن کا موقف کچھ بدلا ہوا نظر آیا۔ انہوں نے خیال ظاہر کیا کہ عدنان خاشقجی کے قتل میں بدمعاش قاتل بھی ملوث ہوسکتے ہیں اور ساتھ ہی اپنے وزیر خارجہ کو سعودی عرب روانہ کردیا۔ اُدھر امریکی وزیر خارجہ کا جہاز سعودی دارالحکومت میں اتر ، اور اِدھر 10 کروڑ ڈالر امریکہ کے خزانے میں پہنچ گئے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In