8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کریں گے: عبدالرزاق داؤد

سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کریں گے: عبدالرزاق داؤد

18/02/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کا نیا باب شروع ہو رہا ہے، دوست ملک کے سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کریں گے۔

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا سعودی معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری اہم ہے، دوست ملک پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان میں سعودی عرب کی سرمایہ کاری پر مشکور ہیں، سعودی عرب پاکستان کے ترقی کے سفر میں شریک ہے، سعودی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سہولتیں فراہم کرینگے۔

سعودی وزیر تجارت نے کہا کہ پاکستان سے تعلقات ایک نئے جہت پر پہنچ رہے ہیں، سعودی عرب اور پاکستان مختلف مسائل اور چیلنجز سے ملکر نمٹ سکتے ہیں، دورے میں پاکستان کے ساتھ مختلف مسائل اور چیلنجز پر بات ہوئی۔ انہوں نے کہا سعودی عرب اور پاکستان کے تذویراتی تعلقات خطے کیلئے اہم ہے، باہمی روابط سے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ ملے گا، توقع ہے پاکستان ایک مستحکم اور ترقی یافتہ ملک بن کر ابھرے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In