8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی ولی عہد بھارت پہنچ گئے، پاکستان میں 20 ارب ڈالر لیکن انڈیا میں اتنی سرمایہ کاری کریں گے کہ پاکستانی ہکا بکا رہ جائیں

سعودی ولی عہد بھارت پہنچ گئے، پاکستان میں 20 ارب ڈالر لیکن انڈیا میں اتنی سرمایہ کاری کریں گے کہ پاکستانی ہکا بکا رہ جائیں

سعودی ولی عہد بھارت پہنچ گئے، پاکستان میں 20 ارب ڈالر لیکن انڈیا میں اتنی سرمایہ کاری کریں گے کہ پاکستانی ہکا بکا رہ جائیں

20/02/2019
0 0
0
شئیرز
32
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (سچ نیوز) سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ 44 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کریں گے۔دارالحکومت نئی دلی کے ایئر پورٹ پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا استقبال کیا۔ محمد بن سلمان بھارت میں اپنے دو روزہ قیام کے دوران بھارتی قیادت سے انسداد دہشت گردی ، سرمایہ کاری ، توانائی اور دفاع سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ سعودی ولی عہد نریندر مودی کے علاوہ بھارتی صدر رام ناتھ کووند اور نائب صدر وینکیا نائیڈو سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔بھارت میں تعینات سعودی سفیر کے مطابق اس دورت کے دوران دونوں ملکوں میں تزویراتی شراکت داری کے فروغ کے لیے ایک مشترکہ کونسل کے قیام کا بھی اعلان کیا جائے گا۔اس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان باہمی مفاد کے اہم شعبوں میں تعاون کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔الجزیرہ کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران بھارت میں آئل سیکٹر میں سعودی کمپنی ارامکو کی سرمایہ کاری کے حوالے سے پیشرفت ہوگی۔ اس کے علاوہ سعودی عرب انڈیا کے مغربی ساحل پر 44 ارب ڈالر کی لاگت سے آئل ریفائنری کی تعمیر بھی کرے گا۔خیال رہے کہ سعودی ولی عہد نے اتوار اور پیر کے روز پاکستان کا دورہ کیا تھا جس کے دوران پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے طے پائے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In