8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی ولی عہد کی بگھی پر ایوان صدر آمد، عارف علوی نے استقبال کیا

سعودی ولی عہد کی بگھی پر ایوان صدر آمد، عارف علوی نے استقبال کیا

18/02/2019
0 0
0
شئیرز
25
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) صدرمملکت عارف علوی سے ملاقات کیلئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ایوان صدر پہنچ گئے جہاں صدر مملکت سے ملاقات کے بعد معزز مہمان کو پاکستان کے اعلی ترین سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

پاکستان کے دورے پر آئے سعودی ولی عہد آج وزیراعظم کے ہمراہ ایوان صدر پہنچے، شاہی مہمان کو بھرپور پروٹوکول کے ساتھ خصوصی بگھی میں سوار کر کے منزل پر پہنچایا گیا۔ اس دوران سعودی ولی عہد اور وزیراعظم خوشگوار موڈ میں دکھائی دیئے۔ ایوان صدر پہنچنے پر صدر مملکت نے شہزادہ محمد بن سلمان کو خوش آمدید کہا اور گرم جوشی سے ہاتھ ملایا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چودھری سمیت کابینہ اراکین بھی موجود تھے۔

صدر عارف علوی کے ساتھ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہو گی جس کے بعد سعودی ولی عہد کو پروقار تقریب میں نشان پاکستان سے نوازا جائے گا۔ شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In