8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، سلمان شہباز 10 اکتوبر کو نیب لاہور میں طلب

سلمان شہباز کی نیب میں پیشی، زائد اثاثہ جات کے حوالے سے سوالنامہ تھما دیا گیا

11/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:  (سچ نیوز) آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا کیس، سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی نیب پہنچ گئے، پہلی پیشی کے موقع پر زائد اثاثہ جات کے حوالے سے سوالنامہ نیب نے تھما دیا۔

نیب لاہور میں سابق وزیرِاعلی پنجاب شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں زیرِ تفتیش ہیں۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف کے اس بیان کے بعد کہ ان کے کاروباری معاملات سلمان شہباز دیکھتے ہیں، اس پر نیب نے سلمان شہباز کو بھی طلب کیا۔

سلمان شہباز نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہوئے اور ڈیڑھ گھنٹہ نیب آفس میں موجود رہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب حکام نے سلمان شہباز کو سوالنامہ دیا ہے جس کے جواب کی روشنی میں مزید کارروائی ہو گی۔

ذرائع کے مطابق شریف خاندان کی 29 سے زائد کمپنیوں کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں سلمان شہباز شامل ہیں۔ شریف خاندان کے کاروبار میں سلمان شہباز اپنے والد شہباز شریف کی نمائندگی کرتے ہیں۔

سلمان شہباز چنیوٹ پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں بھی ہیں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق چنیوٹ پاور کمپنی کے لئے ماضی میں بینکوں سے 7 ارب روپے قرض لیا گیا لیکن چنیوٹ پاور کمپنی کے لئے قرض لینے کے باوجود کمپنی بند ہے۔

شریف خاندان کے کاروبار میں شوگر ملز، ٹیکسٹائل ملز، سٹیل ملز اور پیپر ملز بھی شامل ہیں جبکہ شریف خاندان کا پولٹری، فیڈز اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں بھی کاروبار ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In