8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سنسنی خیز مقابلہ: کراچی کنگز کو ایک رنز سے فتح، گلیڈی ایٹرز کو شکست

سنسنی خیز مقابلہ: کراچی کنگز کو ایک رنز سے فتح، گلیڈی ایٹرز کو شکست

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
43
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: (سچ نیوز) گلیڈی ایٹرز کو آخری اوور میں جیت کیلئے صرف پانچ رنز درکار تھے لیکن عثمان شنواری کی شاندار گیند بازی کی بدولت ایسا نہیں ہو سکا۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ کراچی کنگز کی جانب سے بابر اعظم اور منرو میدان میں اترے اور ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا۔

کراچی کنگز کی جانب سے نوجوان بلے باز بابر اعظم 56، منرو 30، انگرام 24 اور افتخار احمد 44 رنز دے کر نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین نے دو جبکہ سہیل تنویر، محمد نواز اور فواد احمد نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 191 کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کا آغاز کیا، احمد شہزاد اور شین واٹسن میدان میں اترے اور ٹیم کے سکور کو آگے بڑھایا۔ احمد شہزاد نے انتہائی ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 57 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 8 چوکوں اور 6 چھکوں کی مدد سے 99 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کے علاوہ کوئی اور بلے باز اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔ گلیڈی ایٹرز کے پانچ بلے باز ڈبل فگر ہی میں نہ پہنچ سکے۔

کراچی کنگز کی فتح میں عثمان شنواری اور عمر خان نے اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ میچ کا آخری اوور دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ آخری اوور میں گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے صرف 5 رنز درکار تھے لیکن عثمان شنواری نے ان کا یہ خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیا۔

پی ایس ایل کے کوالیفائر مرحلے کے لیے تین ٹیمیں پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائی کر چکی ہیں۔ پی ایس ایل کے پوائنٹس ٹیبل کا جائزہ لیا جائے تو اسلام آباد یونائیٹڈ اس فتح کے ساتھ دس پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے جبکہ لاہور قلندرز چھ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In