8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سوشل میڈ یا پر ڈیم فنڈ کے لیے ایک ارب ڈالر عطیہ کی افواہ لیکن پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت شاہد خان نے در اصل ڈیم فنڈ کے لیے کتنی رقم دی ،شاہد خان نے خو دی ہی بتا دیا

سوشل میڈ یا پر ڈیم فنڈ کے لیے ایک ارب ڈالر عطیہ کی افواہ لیکن پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت شاہد خان نے در اصل ڈیم فنڈ کے لیے کتنی رقم دی ،شاہد خان نے خو دی ہی بتا دیا

سوشل میڈ یا پر ڈیم فنڈ کے لیے ایک ارب ڈالر عطیہ کی افواہ لیکن پاکستانی نژاد امریکی کاروباری شخصیت شاہد خان نے در اصل ڈیم فنڈ کے لیے کتنی رقم دی ،شاہد خان نے خو دی ہی بتا دیا

10/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان نے ڈیم بنانے کے لیے بیرون ملک پاکستانیوں سے کردار ادا کرنے کی اپیل کی توبہت سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے سوشل میڈ یا پر چندہ ادا کرنے کا اعلان کردیا لیکن ایسے میں ہی پاکستانی نژاد امریکی شہری شاہد خان کے حوالے سے ڈیم فنڈ میں ایک ارب ڈالر عطیہ کرنے کی افواہیں بھی اڑنے لگی تاہم بعد میں یہ افواہ جھوٹی ثابت ہوئی ۔اب شاہد خان خود بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے اس خبر کی تردید کی ۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ”ڈیلی پاکستان گلوبل“کی ڈیم فنڈ سے متعلق افواہ کی خبر کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ سب افواہیں ہیں ،میں نے ڈیم فنڈ کے لیے ایک ہزار ڈالر دئیے ہیں ۔اس سے قبل میڈیا پر ایک بیان نشر ہوا جسے فیصل جاوید سے منسوب کیا گیا کہ ”فیصل جاوید وزیراعظم کو بتایاہے کہ امریکہ سے پاکستانی ایک ارب ڈالرفنڈدینا چاہتاہے “،تاہم سینیٹر فیصل جاوید نے اس پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” میں نے اس قسم کا کوئی بھی بیان نہیں دیا ہے۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In