8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سونیا حسین کی شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

سونیا حسین کی شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

سونیا حسین کی شیشہ پیتے ہوئے ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا

22/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز) گاہے کچھ اداکارائیں سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر اور ویڈیوز کی وجہ سے صارفین کی تنقید کا نشانہ رہتی ہیں۔ اب کی بار اداکارہ سونیا حسین کی شیشہ پینے کی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ ویب سائٹ ’پڑھ لو‘ کے مطابق یہ ویڈیو فیشن پاکستان کے انسٹاگرام پر اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی جس میں سونیا حسین شیشے کے دھوئیں کے مرغولے بنا رہی ہوتی ہیں، حالانکہ ملک میں شیشے پر پابندی عائد کی جا چکی ہے اور اس سے لطف اندوز ہونے والا قانون کی گرفت میں آسکتا ہے۔یہ ویڈیو پوسٹ ہونے کی دیر تھی کہ صارفین نے اداکارہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنانا شروع کر دیا۔ ایک شخص نے لکھا کہ ”یہ ہمارے رول ماڈل ہیں اور لاکھوں لوگ ان کی یہی بے شرمی دیکھنے کے لیے انہیں فالو کرتے ہیں۔“ ایک اور صارف نے کہا کہ ”میں تصور کر سکتا ہوں کہ ہمارا معاشرہ آئندہ چند سالوں میں کہاں جانے والا ہے۔“ایک اور شخص نے لکھا کہ ”بے شرمی کی انتہاءہے۔ کیا ہو گیا ہے ان لوگوں کو۔“واضح رہے کہ ابھی چند دن پہلے ہی سونیا حسین ایک گانے پر انتہائی مختصر کپڑوں میں ڈانس کرنے کی وجہ سے بھی تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In