8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سیاسی رہنماؤں نے سعودی ولی عہد کے دورے کو تاریخی قرار دے دیا

سیاسی رہنماؤں نے سعودی ولی عہد کے دورے کو تاریخی قرار دے دیا

17/02/2019
0 0
0
شئیرز
20
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) سیاسی رہنماؤں نے سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کو تاریخی قرار دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازکہتے ہیں ہر مرحلے پر سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا، چیلنج کی کوئی آندھی دونوں ملکوں کے تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوسکی۔ سراج الحق نے کہا کہ یقین ہے حکومت سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بات کرے گی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہبازنے اپنے بیان میں کہا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب کے ساتھ باہمی اعتماد پر مبنی تعلقات استوار کئے۔ ہر مرحلے پر سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا، چیلنج کی کوئی آندھی دونوں کے برادرانہ تعلق پر اثرانداز نہیں ہو سکی۔ پاکستان اور سعودی عرب معاشی میدان میں ایک دوسرے کی بھرپور معاونت سے خطے میں اقتصادی انقلاب برپا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان نے تخلیقی انداز میں سعودی معیشت استوار کرنے کا تاریخی اقدام اٹھایا۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سعودی ولی عہد کے دورے کو تاریخی قرار دیا، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی دھماکوں کے بعد دنیا نے پاکستان پر پابندیاں لگائیں لیکن سعودی عرب نےساتھ دیا، بھارت نے جب حملہ کیا تو اس وقت بھی سعودی عرب ہمارے ساتھ تھا۔ سراج الحق کا کہنا تھا سعودی عرب میں پاکستان کے 30 لاکھ لوگ کام کررہے ہیں، یقین ہے حکومت سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے بہترین مستقبل کےلیے بات کرے گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In