8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 16, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا

سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا

23/07/2019
0 0
0
شئیرز
37
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) سینیٹ کا اجلاس شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کر دیا گیا۔ اپوزیشن کے مطالبے پر اجلاس ملتوی کیا گیا۔

سینیٹ اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، راجا ظفر الحق نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ایوان کی کارروائی ملتوی کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں، عدم اعتماد پر ووٹنگ کی تاریخ یکم اگست طے ہوئی، یکم اگست کو ووٹنگ کی وجہ سے کارروائی ملتوی کی جائے۔

اجلاس سے پہلے اپوزیشن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس کی صدارت اپوزیشن لیڈر راجہ ظفر الحق نے کی۔ اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کے 52 ارکان شریک ہوئے۔ اجلاس میں سینیٹ اجلاس کی حکمت عملی پر مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں شیری رحمان، رضا ربانی، حاصل بزنجو، غفور حیدری، کرشنا کماری، سسی پلیجو، مصطفی کھوکھر، پرویز رشید، سینیٹر عبدالقیوم، نزہت صادق، روبینہ خالد، عطاءالرحمن، طاہر بزنجو، آصف کرمانی، راحیلا مگسی اور دیگر ارکان شریک ہوئے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In