8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سی پیک میں بلوچستان کو پورا حق دیں گے، وزیراعظم کا کوئٹہ میں خطاب

سی پیک میں بلوچستان کو پورا حق دیں گے، وزیراعظم کا کوئٹہ میں خطاب

07/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ: (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار میں آکر سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کا نہیں سوچا، سی پیک میں بلوچستان کو پورا حق دیں گے، صوبے کی ترقی کیلئے پورا زور لگائیں گے۔

کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اقتدار میں آکر سیاسی پارٹیوں نے بلوچستان کا نہیں سوچا، بلوچستان کے اپنے لوگوں نے بھی اس طرح بلوچستان کی مدد نہیں کی جیسے کرنی چاہیے تھی، ماضی میں بلوچستان کی ترقی پر توجہ نہیں دی گئی، بلوچستان میں ترقی کے لیے پورا زور لگاؤں گا۔ سی پیک میں بلوچستان کو پورا حق دیں گے، بلوچستان کے چیف منسٹر کی مکمل مدد کریں گے۔

وزیراعظم نے بلوچستان کے چیف منسٹر کو نیا بلدیاتی نظام لانے اور اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا میں اختیارات نچلی سطح پر منتقل کیے، بلوچستان میں گاؤں کی سطح تک اختیارات منتقل نہیں کریں گے تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، ویلج کونسل بنا کر اختیارات منتقل کیے جائیں۔ انکا کہنا تھا کہ بلوچستان کو بلدیاتی نظام کی سب سے زیادہ ضرورت ہے اور یہاں خیبرپختونخوا کی طرز کا بلدیاتی نظام ناگزیر ہے۔

وزیراعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ  بلوچستان ترقی کرے گا تو سارا پاکستان ترقی کرے گا، وفاقی حکومت ہر ممکن بلوچستان حکومت کی مدد کرے گی۔ دہشت گردی کیوجہ سے بلوچستان کا بہت زیادہ نقصان ہوا، بلوچستان میں کینسر ہسپتال کی بھی ضرورت ہے، شوکت خانم کے چیف ایگزیکٹو کو بلوچستان بھجواؤں گا۔

وزیر اعظم عمران خان کا مزید کا کہنا تھا کہ بلوچستان کا بہت بڑا ایشو کرپشن ہے، کوئی بھی معاشرہ کرپشن پر قابو پائے بغیر ترقی نہیں کرسکتا، چین نے 4 سالوں میں کرپشن کیوجہ سے لاکھوں گورنمنٹ افسران کو پکڑا، کرپشن کیوجہ سے انسانوں پر خرچ ہونے والا پیسہ بیرون ملک چلا جاتا ہے اور ادارے تباہ ہوجاتے ہیں جس سے ملک تباہ ہو جاتا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا ماضی کی غلطیوں سے ہمیں سیکھنا ہو گا، پاکستان 28 ہزار ارب کا مقروض ہے جس بڑی وجہ ہی کرپشن ہے، ہر ادارہ کرپشن کیوجہ سے تباہ ہوچکا ہے، کرپشن کرنے کے لیے نااہل لوگوں کو اوپر بٹھایا گیا، کرپشن پر قابو پا کر نیا بلوچستان بنائیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In