8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شوبز خواتین فنکا ر وں کا فوری موٹاپا کم کر نے کیلئے ’آئس‘کا نشہ کر نیکا انکشاف

شوبز خواتین فنکا ر وں کا فوری موٹاپا کم کر نے کیلئے ’آئس‘کا نشہ کر نیکا انکشاف

شوبز خواتین فنکا ر وں کا فوری موٹاپا کم کر نے کیلئے ’آئس‘کا نشہ کر نیکا انکشاف

19/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

  لاہور(سچ نیوز)شوبز خواتین فنکاروں کا خود کو اسمارٹ رکھنے کیلئےآئس کا نشہ کر نے کا انکشاف ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں اسٹیج سمیت دیگر شعبوں میں کام کر نیوالی بعض اداکارائیں اپنا موٹاپا کم کر نے اور خود کو اسمارٹ کرنے کیلئے آئس کا نشہ کر رہی ہیں ۔  ایک وقت کے نشے کیلئے 3 سے 5ہزار روپے خرچ کیے جاتے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئس کا نشہ کر نیوالی اداکارائیں تیزی کے ساتھ کمزوری کا شکار ہوتی ہیں جسے وہ سمارٹ  پن سمجھتی ہیں ۔ اس حوالے سے سب سے زیادہ  آئس نشہ کرنے والی شوبز خواتین کی تعداد لاہور میں ہے ۔

واضح رہے کہ شوبز انڈسٹری کے حوالے سے پہلے بھی خبریں آتی رہتی ہیں کہ یہاں خواتین کی بڑی تعداد نشہ کرتی ہے۔ شوبز کی پارٹیوں میں بھی اکثر چرس اور مشروب مغرب کا استعمال عام ملتا ہے جبکہ سگریٹ کا استعمال شوبز سے وابستہ خواتین سرعام بھی کرتی ہیں جس کی واضح مثال ماہرہ خان کی تمباکو نوشی کی ویڈیو اور تصاویر ہیں جبکہ اداکارہ صبا قمر اور صدف کنول کی سگریٹ والی تصاویر بھی منظر عام پر آچکی ہیں تاہم آئس نشہ کا استعمال واقعی حیران کن ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In