8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”شہباز شریف نے یہ کام غیر قانونی طور پر کیا اور۔۔۔“ ریمانڈ ملنے کے بعد نیب نے شہباز شریف کا بیان جاری کر دیا

”شہباز شریف نے یہ کام غیر قانونی طور پر کیا اور۔۔۔“ ریمانڈ ملنے کے بعد نیب نے شہباز شریف کا بیان جاری کر دیا

”شہباز شریف نے یہ کام غیر قانونی طور پر کیا اور۔۔۔“ ریمانڈ ملنے کے بعد نیب نے شہباز شریف کا بیان جاری کر دیا

07/10/2018
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)نیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہبازشریف کا پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اختیار استعمال کرنا غیر قانونی تھا ،پیپرا رولز کے مطابق ہوئے معاہدے کو منسوخ کرانے کے لئے فواد حسین فواد کو کروڑوں روپے رشوت دی گئی جس کا مقصد چودھری لطیف اینڈ سنزسے ہوا معاہدہ منسوخ کرانا تھا ۔نجی ٹی وی چینل’ جیونیوز‘‘ کے مطابق نیب ک نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ  پنجاب حکومت کی کمپنی پی ایل ڈی سی نے آشیانہ پراجیکٹ کی بورڈ آف ڈائریکٹرزسے منظوری لی ،اوپن بڈنگ مکمل کرواتے ہوئے کنٹریکٹ کامیاب بڈرمیسرز چوہدری لطیف اینڈ سنز کو دیا گیا، آشیانہ اقبال پراجیکٹ کے انفراسٹرکچر کی تعمیر کا ٹھیکہ 24 جنوری 2013 کو مذکورہ کمپنی کو دیا گیا، پی ایل ڈی سی کی جانب سے موبلائزیشن ایڈوانس کے طورپر تقریباً 75 ملین روپے کی رقم ادا کردی گئی۔نیب کے مطابق میسرز چوہدری لطیف اینڈ سنز کے معاہدے کے مطابق پراجیکٹ پر کام کا آغاز کیا گیا ،دوسرے بڈر نے پیپرا قانون کے مطابق 15 دن کے اندر منصوبے دینے کو چیلنج نہیں کیا،25 فروری 2013 کو شہباز شریف نےغیر قانونی طورپرنام نہاد شکایت پرکارروائی کی، ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی جس کی سربراہی طارق باجوہ نے کی جبکہ وہ اس وقت فنانس سیکریٹری تھے ،ٹینڈر کے طریقہ کار کاجائزہ لیا گیا،5 مارچ 2013 کورپورٹ شہباز شریف کودی گئی،کمیٹی کی سفارشات کے مطابق معاہدہ پیپرا رولز کے مطابق تھا،کمیٹی سفارشات کے مطابق معاہدے میں چند معمولی نوعیت کی کوتاہیاں کی گئیں۔نیب کے مطابق شہبازشریف نے غیر قانونی طور پر پی ایل ڈی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اختیار استعمال کیا، فواد حسن فواد کی مدد سے معاملہ اینٹی کرپشن کو منتقل کردیا گیا ،کانپرو سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ نے فواد حسن فواد کو کروڑوں روپے رشوت دی، رشوت چوہدری لطیف اینڈ سنززسے کئے گئے معاہدے کو معطل کروانے کیلئے دی گئی،شہباز شریف کے اقدامات سے نہ صرف پی ایل ڈی سی کےوجود کو نظر اندازکیا گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In