8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, مئی 12, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شہباز شریف کا مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ، پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان

شہباز شریف کا مڈٹرم الیکشن کا مطالبہ، پی اے سی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان

30/06/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ چھوڑنے کا اعلان کر دیا اور مطالبہ کیا کہ ملک میں مڈ ٹرم الیکشن کرائے جائیں۔
صحافی کے سوال پر پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کیوں نہیں بلاتے؟ جس پر قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی فیصلہ کرچکی ہے کہ رانا تنویر حسین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین ہونگے، میں پارٹی کے فیصلے کا پابند ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ رانا تنویر کا نام چیئرمین پی اے سی کےلئے پارٹی نے دے دیا ہے، اسی وجہ سے پی اے سی میں نہیں جا رہا، پارٹی یہ بھی فیصلہ کرچکی ہے کہ خواجہ آصف پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دھاندلی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی میں اپوزیشن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، کسی خلائی مخلوق کو نہیں جانتا، قرآن کریم میں جنات کا ذکر آتا ہے۔ چنتخب کا لفظ اردو ڈکشنری میں ایڈ کرائیں گے، مجھے پہلے ہی پتہ تھا عمران خان کا اوپر والا چیمبر خالی ہے، اب یوتھ بھی عمران خان کی کارکردگی دیکھ کر اپنی تسلی کر لے۔

حکومت ہٹانا ہو تو ان ہاؤس تبدیلی چاہیں گے یا مڈ ٹرم الیکشن کے سوال پر سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ معیشت کو لگی بیماری کا علاج ان ہاؤس تبدیلی نہیں، نئے انتخابات ہیں، ان ہاؤس تبدیلی کے بجائے فریش مینڈیٹ کو ترجیح دیںگے، آئین میں مڈٹرم الیکشن کی گنجائش ہے، اپوزیشن کا فیصلہ تھا لاڈلے کو ایکسپوز ہونے دے۔

مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ سب نے دیکھ لیا معیشت کی تباہی ہوئی، جمہوریت کی بقاء کیلئے سیاسی جماعتوں میں ایکا ہو پھر جمہوریت مضبوط ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان سے اچھے تعلقات ہیں ان کیساتھ مکمل تعاون کریں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In