8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شہباز شریف کی گرفتاری: لیگی ایم پی ایز کا احتجاج، اسمبلی جانے کی کوشش

شہباز شریف کی گرفتاری: لیگی ایم پی ایز کا احتجاج، اسمبلی جانے کی کوشش

11/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:   (سچ نیوز) شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف لیگی ایم پی ایز نے احتجاج کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے اندر جانے کی کوشش کی، انتظامیہ نے خاردار تاریں لگا کر گیٹ کو بند کر رکھا ہے، لیگی ارکان نے علامتی اجلاس کا اعلان کر رکھا تھا۔

مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی دروازے پر خار دار تاریں ہٹا کر اسمبلی دروازے پر پہنچے اور گیٹ کھولنے کی کوشش کی مگر ناکامی کے بعد دھرنا دے دیا۔ رانا قبال نے کہا کہ ہم نے جلد اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کرائی تھی، آج احتجاج کرنا چاہتے تھے، اسمبلی میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا ہمیں اسمبلی میں داخل ہونے نہیں دیا گیا، ہم کوئی دہشتگرد نہیں، اسی اسمبلی کے معزز رکن ہیں۔

یاد رہے شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے باہر اپوزیشن کا اجلاس طلب کیا تھا۔ اسی طرح قومی اسمبلی کے باہر بھی ن لیگ نے احتجاج کا پروگرام بنایا ہے، اس سلسلے میں سابق سپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہائوس کے گیٹ نمبر ایک کے باہر ہو گا۔ اجلاس میں پارٹی ارکان کو احتجاجی حکمت عملی کے حوالے سے بریف کیا جائے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In