8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
شیخ رشید اس وقت کہاں پر ہیں ؟تازہ تصاویر دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

شیخ رشید اس وقت کہاں پر ہیں ؟تازہ تصاویر دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

شیخ رشید اس وقت کہاں پر ہیں ؟تازہ تصاویر دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے

21/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ المکرمہ (سچ نیوز) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی ادائیگی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کے لئے مکہ المکرمہ پہنچے ، انہوں نے عمرہ ادا کیا،اور تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اپنے عوامی انداز کی وجہ سے خاصے مشہور ہیں لیکن عمران خان کے دورے کے پہلے سے وہ میڈیا اور عوام کی نظروں سے اوجھل ہیں لیکن اب ان کی تازہ تصاویر سامنے آگئی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے ،

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹویٹر پروفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے تازہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ عمرے کی سعادت حاصل کرتے ہوئے ۔شیخ رشید کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے اور لوگ انہیں عمرہ کی ادائیگی پر مبارکبادیں دے رہے ہیں۔واضح رہے وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ سعودی عر ب پہنچے جہاں انہوں نے روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی اورعمرہ ادا کرنے کے بعد خانہ کعبہ میں نوافل ادا کئے ،اور ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی رہی ،میڈیا پر چلنے والی تصاویر میں شیخ رشید عمران خان کے ساتھ نظر نہیں آئے شہری اس بات پر حیرت میں مبتلا ہیں کہ دونوں مکہ میں موجود ہیں لیکن عمران خان اور شیخ رشید نے ایک ساتھ عمرہ ادا نہیں کیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In