8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ضمنی انتخابات: این اے 124 لاہور سے شاہد خاقان عباسی کامیاب قرار

ضمنی انتخابات: این اے 124 لاہور سے شاہد خاقان عباسی کامیاب قرار

15/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) این اے 124 لاہور کے ضمنی انتخاب میں سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے بھاری مارجن سے میدان مار لیا۔

ملک بھر کی 35 قومی و صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے حلقہ این اے 124 میں مسلم لیگ ن کے امیدوار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میدان مار لیا۔ شاہد خاقان عباسی نے تقریبا 45 ہزار کی برتری سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین دیوان کو شکست دی، شاہد خاقان عباسی نے 75 ہزار 12 ووٹ حاصل کیے۔

انتخاب میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے ورکرز نے بہت محبت دی، ووٹرز نے ثابت کر دیا کل بھی اور آج بھی نوازشریف کے ساتھ ہے۔ حکومت ہمارا راستہ نہیں روک سکتی، تحریک انصاف کے امیدوارسے دگنا ووٹ حاصل کیے، آج ہمارے لیے خوشی کا دن ہے۔

این اے 124 سے جیتنے کے باوجود شاہد خاقان عباسی نے دھاندلی کا الزام لگایا۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو ہمارے سوالات کا جواب دینا چاہیے، جو دھاندلی جولائی میں وہی آج ہوئی، چیف الیکشن کمشنر بتائیں پولنگ اسٹیشن کا انچارج کون ہوتا ہے؟ 40 سے زائد پولنگ اسٹیشن پر گیا پریزائیڈنگ افسر انچارج نہیں تھا۔ ہر پولنگ اسٹیشن پر پریزائیڈنگ افسران کے پاس کوئی اختیار نہیں تھا اس کو دھاندلی کہتے ہیں۔

یاد رہے کہ عام انتخابات 2018 میں این اے 124 لاہور سے صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز شریف نے کامیابی حاصل کی تھی اور پنجاب کا محاذ سنبھالنے کے لیے قومی اسمبلی کی نشست سے دستبردار ہوگئے تھے۔ ضمنی انتخاب میں ان کی چھوڑی نشست پر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انتخاب لڑا، سابق وزیراعظم کو عام انتخابات 2018 میں شکست ہوئی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In