8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
طالبان نے ملا عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کردیں، دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

طالبان نے ملا عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کردیں، دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

طالبان نے ملا عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کردیں، دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہ آئے

12/03/2019
0 0
0
شئیرز
38
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کابل (سچ نیوز) تحریک طالبان افغانستان کی جانب سے اپنے سابق امیر ملا محمد عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کی گئی ہیں۔ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون صحافی ”بیٹے ڈیم “ نے ’ سیکریٹ لائف آف ملا عمر ‘ کے نام سے ایک تحقیقاتی کتاب لکھی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا عمر نائن الیون کے بعد کبھی افغانستان سے باہر نہیں گئے ۔ امریکی یہی سمجھتے رہے کہ وہ پاکستان میں مقیم ہیں لیکن درحقیقت ملا عمر اپنے آبائی صوبے زابل میں امریکہ کے فوجی اڈے سے صرف تین میل دور رہائش پذیر تھے۔ تحریک طالبان کی جانب سے نہ صرف اس دعویٰ کی تصدیق کی گئی ہے بلکہ ان کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر بھی جاری کی گئی ہیں۔

تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملا عمر کی آخری رہائش گاہ کی تصاویر جاری کی ہیں اور کہا ہے کہ طالبان کے سابق امیر نے اپنی زندگی کے آخری 7 سال اور 5 ماہ اس گھر میں گزارے گئے ہیں۔ تصاویر میں نظر آنے والا گھر انتہائی سادہ ہے جس کی بیرونی دیواریں کچی مٹی کی بنی ہوئی ہیں۔ طالبان نے ملا عمر کے کمرے کی تصویر بھی جاری کی ہے جس میں ایک پلنگ ، ہیٹر اور پانی کا کولر دیکھا جاسکتا ہے۔

طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملا عمر کی رہائش گاہ میں جانوروں کیلئے بھی جگہ تھی اور انہوں نے اسی چھوٹے سے کمرے میں بیٹھ کر تحریک طالبان کی قیادت کی ۔ ملا عمر کی زندگی کے حوالے سے مزید تفصیلات ایک کتاب میں شائع کی جائیں گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In