8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عالمی فٹبال کپ 2022: ایران نے ٹیموں کی رہائش کا انتظام کرنے کی آفر کردی

عالمی فٹبال کپ 2022: ایران نے ٹیموں کی رہائش کا انتظام کرنے کی آفر کردی

عالمی فٹبال کپ 2022: ایران نے ٹیموں کی رہائش کا انتظام کرنے کی آفر کردی

15/11/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (سچ نیوز)قطر میں کھیلے جانے والے آئندہ فٹبال عالمی کپ 2022 کے دوران مہمان ٹیموں کی رہائش کا انتظام پڑوسی ممالک میں کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ ان ٹیموں کی رہائش کن ممالک میں ہو سکتی ہے؟فٹبال عالمی کپ 2022 کی میزبانی کے فرائض خلیجی ملک قطر ادا کرے گا۔ اس عالمی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کے سلسلے میں ایران کے جانب سے قطر کو مہمان ٹیموں کی رہائش کی پیشکش کی گئی ہے۔ عالمی کپ قطر کے چیف آرگنائزر حسن التھوادی نے اس پیشکش پر اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ فٹبال کے اس عالمی مقابلے کے دوران قطر کو متعدد ممالک کی جانب سے ٹیموں کی رہائش اور میزبانی سے متعلق پیشکش موصول ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا، ’’یہ انتظامی مرحلے کا حصہ ہے لیکن اس بارے میں حتمی فیصلہ فیفا کے ساتھ مل کر کیا جائے گا۔‘‘حسن التھوادی کے مطابق ’’ابھی تک ایران کی پیشکش پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا اور یہ معاملہ زیر بحث ہے۔‘‘ واضح رہے امریکا کی جانب سے ایران پر اقتصادی پابندیوں کے ذریعے دباؤ بڑھا کر تہران حکومت کو بین الاقوامی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لہٰذا قطر کی جانب سے ایران کی اس پیشکش کو قبول کرنے سے خلیجی خطے میں ایک نیا تنازعہ بھی کھڑا ہو سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق دوسری جانب سن 2017 سے سعودی عرب، بحرین، متحدہ عرب امارات اور مصر نے قطر پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں۔ قطر کے ماضی کے اِن قریبی اتحادی ممالک نے اس پر ایران کے ساتھ قریبی تعلقات رکھنے اور انتہاپسندوں کی حمایت کرنے کا الزام لگایا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In