8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عامر خان کی 22 سالہ صاحبزادی ایرا کا معاشقہ منظر عام پر آگیا

عامر خان کی 22 سالہ صاحبزادی ایرا کا معاشقہ منظر عام پر آگیا

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی 22 سالہ صاحبزادی ویسے تو بالی ووڈ کی لائم لائٹ سے دور رہتی ہیں لیکن اب وہ اپنے مبینہ معاشقے کے باعث خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔عامر خان اور رینا دتہ کی صاحبزادی ایرا خان بیرون ملک اپنی تعلیم مکمل کر رہی ہیں جس کے باعث وہ بالی ووڈ کی تقریبات میں نظر نہیں آتیں۔ ایرا خان انسٹاگرام پر اپنے دوستوں کے ساتھ تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اب ان کی جانب سے ایک لڑکے کے ساتھ شیئر کی جانے والی تصویر نے انہیں خبروں کی زینت بنادیا۔ایرا خان اپنے دوست مشال کرپلانی کے ساتھ پہلے بھی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں لیکن اب انہوں نے جو تصویر شیئر کی ہے اس میں نوجوان کو اداکار عامر خان کی پیشانی پر بوسہ لیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس تصویر کے ساتھ لکھا ’ امید ہے کہ تمہاری موسم بہار کی چھٹیاں دھوپ اور مسکراہٹوں سے بھرپور رہی ہوں گی‘یہ تصویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا کے ساتھ ساتھ مین سٹریم میڈیا پر بھی چہ میگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ایرا خان اور مشال کرپلانی ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In