8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عثمان خواجہ کا سرجیکل سٹرائیک، انڈین ٹیم کو ہار کی ٹوپی پہنا دی

عثمان خواجہ کا سرجیکل سٹرائیک، انڈین ٹیم کو ہار کی ٹوپی پہنا دی

09/03/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

رانچی: (سچ نیوز) کھیل سے کھلواڑ پر شائقین کرکٹ کو آئی سی سی کے ایکشن کا انتظار ہے تو دوسری جانب آسٹریلیا کے 313 رنز کے جواب میں بھارت سورما صرف 281 رنز پر ڈھیر ہو گئے۔

فوجی ٹوپیاں پہننے بھارتی ٹیم کو آسٹریلیا نے ہار کی ٹوپی پہنا دی ہے۔ آسٹریلیا کے 313 رنز کے جواب میں بھارتی سورما 281 بنا سکے۔ پاکستانی نژاد عثمان خواجہ نے بھارتی بولرز پر سرجیکل سٹرائیک کرتے ہوئے ایک چھکے اور گیارہ چوکوں کی مدد سے 104 رنز بنائے۔

انڈین ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی جس کا کینگروز کھلاڑیوں نے خوب فائدہ اٹھایا۔ اوپنرز بلے باز فنچ اور عثمان خواجہ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈین باؤلرز کی خوب درگت بنائی۔

آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 104، فنچ 93، میکسویل 47 اور سٹوانس نے 31 رنز بنائے اور نمایاں بلے باز رہے۔ انڈیا کی جانب سے کلدیپ یادیو واحد گیند باز تھے جنہوں نے اچھی باؤلنگ کی اور مخالف ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

ہدف کے تعاقب میں انڈین ٹیم میدان میں اتری لیکن کپتان ویرات کوہلی کے علاوہ کوئی اور بلے باز اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔ ویرات کوہلی نے 16 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 123 رنز کی اننگز کھیلی۔ اس میچ میں انہوں نے اپنی 41ویں سینچری بنائی۔

آسٹریلیا کی جانب سے کمنز، رچرڈسن اور زامپا نے تین، تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ لیون کے حصہ میں صرف ایک وکٹ آئی۔ یوں آسٹریلیا نے انڈیا کو سیریز کے تیسرے میچ میں 32 رنز سے شکست دیدی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In