8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
علی بابا کی ایک روز میں 30.7 ارب ڈالر کی سیل نے ریکارڈ قائم کر دیا

علی بابا کی ایک روز میں 30.7 ارب ڈالر کی سیل نے ریکارڈ قائم کر دیا

علی بابا کی ایک روز میں 30.7 ارب ڈالر کی سیل نے ریکارڈ قائم کر دیا

13/11/2018
0 0
0
شئیرز
18
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (سچ نیوز) چین کے آن لائن شاپنگ گروپ علی بابا کی ایک روز میں 213.5 بلین یوان(30.7 ارب ڈالر) کی سیل نے ریکارڈ قائم کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق علی بابا جس نے گیارہ تاریخ کو ’’ڈبل الیون‘‘ کے نام سے سنگل ڈے آن لائن سیل کا اعلان کیا تھا کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 12بجے کے بعد صرف ایک گھنٹے میں ان کی 10ارب ڈالر کی سیل ہوئی جبکہ فل ڈے سیل 30 ارب ڈالر سے زائد رہی۔انھوں نے بتایا کہ سیل میں لوگوں نے سب سے زیادہ آئی فونز، فرنیچر، کاسمیٹکس، ہوم اپلائنسس اور ملک پاؤڈر کی خریداری کی۔علی بابا کی جانب سے یہ سیل ایک ہفتہ تک جاری رہنے کا امکان ہے، گذشتہ سال 11 نومبر کو سیل کے پہلی16گھنٹے کے دوران سیل کا حجم 168 ارب یوان رہا تھا۔علی بابا کے مطابق تمام تر ریکارڈ سیل کے باوجود ان کی سالانہ سیل گروتھ 39 فیصد سے کم ہو کر 27 فیصد پر آگئی ہے جو علی بابا کی 10سالہ تاریخ کی کم ترین سیل گروتھ ہے۔علی بابا نے اپنی سالانہ میگا سیل کا آغاز شنگھائی میں گالا تقریب سے کیا جس میں امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے اپنے فن کامظاہرہ کیا۔ تقریب میں 800 صحافی مدعو تھے جن کے لئے علی بابا کی سیل کی لائیو سٹریمنگ کا اہتمام کیا گیا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In