8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”عمران خان نے بطور وزیر اعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کرلیا،قومی بچت کی خاطر چیف جسٹس کے ساتھ ناشتہ کریں گے “صحافی مطیع اللہ جان نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

13/08/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )صحافی و اینکر پرسن مطیع اللہ جان نے طنزیہ انداز میں کہا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مطیع اللہ جان نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر 1میں بستر تیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون کی بالا دستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرآمد کے لیے یہ فیصلہ کیا ہے ،اب اٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں ہے بلکہ خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا ۔

عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا۔ کمرہ عدالت نمبر۱میں بستر تیار۔
“آئین اور قانون کی بالادستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرامد کیلئیے یہ فیصلہ کیا۔ اب آٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں۔”
"خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا۔”

— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 11, 2018

انہوں نے مزید کہا کہ قومی بچت کی خاطر خان صاحب ناشتہ چیف صاحب کے ساتھ کریں گے ،”مگر میں نے تو ڈیم فنڈ کی خاطر ناشتہ کرنا چھوڑ دیا ہے ،ریمارکس“،”چلیں ناشتہ میری طرف اور لنچ اور ڈنر ۔۔۔۔“استدعا ۔

<blockquote class=”twitter-tweet” data-lang=”en”><p lang=”ur” dir=”rtl”>عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا۔ کمرہ عدالت نمبر۱میں بستر تیار۔<br>“آئین اور قانون کی بالادستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرامد کیلئیے یہ فیصلہ کیا۔ اب آٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں۔”<br>&quot;خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا۔

عمران خان نے بطور وزیراعظم سپریم کورٹ میں رہائش کا فیصلہ کر لیا۔ کمرہ عدالت نمبر۱میں بستر تیار۔
“آئین اور قانون کی بالادستی اور عدالتی فیصلوں پر جلد عملدرامد کیلئیے یہ فیصلہ کیا۔ اب آٹارنی جنرل کی ضرورت نہیں۔”
"خان صاحب کے فیصلوں پر عدالتی مہر سے انہیں کوئی چیلنج نہ کر سکے گا۔”

— Matiullah Jan (@Matiullahjan919) August 11, 2018

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In