8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”عمران خان نے سارے لوٹے جمع کر کے پی ٹی آئی کو۔۔۔“ خواجہ آصف نے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی والوں کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

”عمران خان نے سارے لوٹے جمع کر کے پی ٹی آئی کو۔۔۔“ خواجہ آصف نے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی والوں کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

”عمران خان نے سارے لوٹے جمع کر کے پی ٹی آئی کو۔۔۔“ خواجہ آصف نے ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی والوں کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی

19/07/2018
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ(سچ نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و امیدوار این اے 73خواجہ محمد آصف نے کہا کہ عمران خان نے سارے لوٹے جمع کرکے پی ٹی آئی کو ’’ بیت الخلائی مخلوق‘‘  میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے،ہر دور میں اپنا سیاسی قبلہ بدلنے والوں کو تبدیلی کی بات کرتے شرم نہیں آتی،نواز شریف اور مریم ووٹ کی عزت اورتوقیر کی خاطر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں ، ووٹ کو عزت دینے کا بیانیہ کو پاکستان قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے اوریہ موقف ایک تحریک کے شکل اختیار کرگیا ہے اور 25جولائی کو عوام شیر کے نشان پر مہر لگا کر میاں محمد نواز شریف کے خلاف فیصلے کی تردید کریں گے۔تفصیلات کے مطابق  اپنی آبائی رہائش گاہ محلہ کشمیری میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئےخواجہ محمد آصف نے کہاکہ نواز شریف کی والہانہ قیادت کی بدولت ملک سے لوڈشیڈنگ اور اندھیروں کا خاتمہ ممکن ہوسکا جبکہ دہشت گردی کی جڑیں بھی اکھاڑ پھینکی گئی ۔ انہوں نے کہاکہ میاں نواز شریف نے پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو حقیقت کا روپ دیا اور چائنہ نے پاکستان میں 60ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی،نواز شریف کو جب جب اقتدار ملا اس نے اس کی ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کیا اور اس کو ملک کی ترقی اور خوشحالی کا ذریعہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف کوپاکستانی قوم نے تین مرتبہ اپنے ووٹ کی طاقت اور رائے سے اس ملک کا اقتدار بخشا لیکن اس کو ہر مرتبہ غیر آئینی طریقہ سے اقتدار سے الگ کیا گیا ،سیالکوٹ نواز شریف کے وفاداروں کا شہر ہے، نواز شریف عوام کے دلوں بستا ہے دلوں پر آج بھی نواز شریف کی حکومت ہے اور رہے گی۔ انہوں نے کہاکہ گذشتہ30سالہ سیاسی کیرئیر میں مجھے اپنی وفاداری پر فخر ہے جبکہ ہمارے مد مقابل کی تصاویر کے پوسٹر شہر کی درو دیوار پر لگے ہیں جن میں مشرف، چودھری شجاعت ، نواز شریف اور اب عمران خان نظر آتا ہے،ہر دور میں اپنا سیاسی قبلہ بدلنے والوں کو تبدیلی کی بات کرتے شرم نہیں آتی ، عمران خان نے سارے لوٹے جمع کرکے پی ٹی آئی کو بیت الخلائی مخلوق میں تبدیل کرکے رکھ دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 25جولائی کو قوم نواز شریف کے مخالفین اور اس کے خلاف فیصلوں کو شیر پر مہر ثبت کرکے رد کرے گی اور ایک مرتبہ پھر شیر میدان مارے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In