8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عمران خان کی زیرصدارت سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق اجلاس،سیکرٹری ہاﺅسنگ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی

عمران خان کی زیرصدارت سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق اجلاس،سیکرٹری ہاﺅسنگ کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی گئی

04/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ملک میں 50 لاکھ سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق تجاویزکاجائزہ لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت سستے گھروں کی تعمیر سے متعلق اجلاس ہوا جس میں یعقوب اظہار، نجیب ہارون، ارشاد داد،سیکرٹری ہاﺅسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹر عمران زیب خان ،سیکرٹری قانون جسٹس (ر)عبدالشکور پراچہ اور دیگر سینئر عہدیدار شریک ہوئے۔وزیراعظم نے سستے گھروں کی تعمیرسے متعلق سیکرٹری ہاؤسنگ کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی جو ایک ہفتے کے اندرسفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ 50 لاکھ سستے گھروں کی تعمیرترجیحات میں سرفہرست ہے،سستے گھروں کی تعمیرسے عوام کے رہائشی مسائل حل ہوں گے،انہوں نے کہا کہ سستے گھروں سے اقتصادی ترقی کے ساتھ روزگارکے مواقع ملیں گے،ان کا کہناتھا کہ غریبوں کو بے گھر کئے بغیرکچی آبادیوں کوریگولیٹ کریں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ گھروں کی تعمیرمیں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کی جائےگی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In