8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عمران خان کی لیڈر شپ سے متاثرہیں‘ رچرڈ اولسن

عمران خان کی لیڈر شپ سے متاثرہیں‘ رچرڈ اولسن

عمران خان کی لیڈر شپ سے متاثرہیں‘ رچرڈ اولسن

27/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(سچ نیوز) پاکستان میں امریکا کے سابق سفیر رچرڈ اولسن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں بہتری آرہی ہے۔عمران خان کی لیڈر شپ سے متاثرہیں۔تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی سفارخانے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ ہیل اور ایلس ویلزسمیت امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفیرڈاکٹراسد مجیدخان خان نے کہا کہ پاکستان پورے خطے میں امن وسلامتی چاہتا ہے، وزیراعظم نے پلواما واقعے کے بعد امن کے لیے مثالی لیڈرشپ کا مظاہرہ کیا۔ڈاکٹراسد مجیدخان خان نے مزید کہا کہ پاکستان اور امریکا کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔امریکی نائب وزیر خارجہ ڈیوڈ ہیل نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات چاہتا ہے، پاکستان کے استحکام اورجمہوریت کے فروغ کے خواہاں ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، پاکستان میں ترقی کے بہترین مواقع موجود ہیں۔پاکستان میں امریکا کے سابق سفیررچرڈ اولسن نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات میں بہتری آرہی ہے۔رچرڈ اولسن نے کہا کہ عمران خان نے افغانستان میں امن کے لیے بہتر اقدامات کیے، کشیدگی کے دوران بھی عمران خان کی لیڈر شپ سے متاثرہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In