8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد میں نے نماز پڑھ کر اللہ سے دعا مانگی کہ مجھے دنیا سے اٹھا لے کیونکہ۔۔۔“ خاتون اول نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد میں نے نماز پڑھ کر اللہ سے دعا مانگی کہ مجھے دنیا سے اٹھا لے کیونکہ۔۔۔“ خاتون اول نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد میں نے نماز پڑھ کر اللہ سے دعا مانگی کہ مجھے دنیا سے اٹھا لے کیونکہ۔۔۔“ خاتون اول نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

28/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ جب میں لاہور اولڈ ہوم گئی تو وہاں بوڑھوں کی حالت دیکھ کر انتہائی دکھی ہوگئی اور کئی بار میں نے اللہ سے یہ دعا مانگی کے وہ مجھے دنیا سے اٹھا لے ۔نجی ٹی وی چینل ’’ہم نیوز‘‘ کے اینکر ندیم ملک سے ساتھ انٹرویو میں خاتون اول بشری بی بی نے کہا کہ عمران خان کے وزیر اعظم بننے سے پہلے میں پرائیویٹ یتیم خانوں اور اولڈ ہاؤسز میں جایا کرتی تھی، تاہم عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد وہ سرکاری اداروں میں جاتی ہیں، خان صاحب کے وزیراعظم بننے کے بعد جب میں لاہور  کے اولڈ ہاؤس میں گئی تواس وقت سے لیکر کل تک شدید ذہنی دباؤ کا شکار رہی ہوں،لاہور سے جب ہم واپس اسلام آباد پہنچے تو زندگی میں پہلی بار یہ ہوا مجھے سے عشاءکی نماز کے بعد جائے نماز پر نہیں بیٹھا گیا کیونکہ اتنی تکلیف تھی میرے اندر اور مجھے یہ ہورہا تھا کہ ہم لوگ اللہ کو جواب کیا دیں گے؟ بلکہ بہت دفعہ تو اس دن میں نے یہ دعا مانگی کے یا اللہ تو مجھے اس دنیا سے اٹھا لے کیونکہ یہاں پر وہ ظلم اور وہ زیادتی ہورہی ہے ،میں جب اولڈ ہاؤس گئی تو وہاں پر کتنے بوڑھے تھے جنہوں نے مجھے کچھ نہیں کہا ۔ میں نے ان سے پوچھا کہ اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہے تو مجھے بتائیں لیکن انہوں نے کہا کہ الحمد اللہ ہمارے پاس سب کچھ ہے ، اللہ کا شکر ہے لیکن ان کی آنکھوں میں ا یک اداسی تھی اور اس عمارت میں جو ویرانی تھی وہ مجھے سکون نہیں دے رہی تھی ۔انہوں نے کہا کہ یتیم خانوں، اولڈ ہاؤسز اور معذوروں کی حالت زار دیکھ کر ان کا دل دکھ سے بھر جاتا ہے، لڑکیوں کے یتیم خانے میں ان کی تربیت کا کوئی انتظام نہیں ہے جبکہ اولڈ ہاؤس میں بوڑھے لوگوں کے ساتھ انتظامیہ کا رویہ اچھا نہیں ہوتا۔مستقبل کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ وہ سماجی سرگرمیوں میں مصروف رہنا چاہتی ہیں، بے سہارا، یتیم، بوڑھے اور معذور لوگوں کے لیے کام کرنے میں سکون ملتا ہے جو رب کی ذات کا بڑا تحفہ ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In