8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال

29/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز)   وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں، اس سلسلے میں سمری تیار کر کے پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 50 پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر اضافے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے فی لٹر اضافے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔ حتمی فیصلہ وزیرِاعظم عمران خان کے احکامات کے بعد کیا جائے گا اور 30 ستمبر کو قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دی جائے گی۔

خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے آج ہی پٹرول اور گیس کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا سپریم کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ پٹرول پر فی لیٹر 27 روپے حکومتی ٹیکس کا انکشاف ہوا ہے۔ عدالت نے ایل این جی معاہدوں کی تحقیقات میں پیشرفت کی رپورٹ 10 روز میں طلب کر لی ہے۔

چیف جسٹس نے وزیر پٹرولیم سے کہا سرور خان صاحب ! آپ منتخب ہو کے آئے ہیں، مہنگائی کا جواب آپ نے دینا ہے، اختیارات کے غلط استعمال کی تحقیقات کروائیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In