8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 17, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’غنویٰ بھٹو کچھ تو شرم کرو ‘جمائمہ خان نے ذوالفقار بھٹو کی بہو کو ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

’غنویٰ بھٹو کچھ تو شرم کرو ‘جمائمہ خان نے ذوالفقار بھٹو کی بہو کو ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

’غنویٰ بھٹو کچھ تو شرم کرو ‘جمائمہ خان نے ذوالفقار بھٹو کی بہو کو ایسی بات کہہ دی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

08/08/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (سچ نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بہو غنویٰ بھٹو میں اس وقت ٹوئٹر پر لڑائی ہوگئی جب غنویٰ نے جمائمہ کی اپنے بچوں کے ساتھ میکسیکو میں لی گئی تصویر کو اسرائیل کی تصویر قرار دیا ۔

کہانی مسلم لیگ ن کے ایک ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے شیئر کی گئی تصویر سے شروع ہوئی۔ اس تصویر میں جمائمہ اپنے بچوں قاسم اور سلیمان کے ساتھ نظر آرہی ہیں جبکہ ٹیریان وائٹ بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔ چاروں نے کھلے اور رنگ برنگے کپڑے پہن رکھے ہیں۔ لیگی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ کی طرف سے اسے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں یہودی عبادت گاہ کے باہر لی گئی تصویر قرار دیا گیا اور لکھا گیا کہ ’ یہ یہودی عبادت گاہ کے باہر یہودی لباس میں کھڑے ہیں اور ان کا باپ پاکستان کو مدینہ جیسی ریاست بنانا چاہتا ہے‘۔اس پوسٹ پر منصور چوہان نامی صارف نے لکھا کہ دوسروں کو برا بھلا مت کہو، ہم اپنی ہی خواتین کے خلاف باتیں کر رہے ہیں جن کا اس سارے معاملے سے کچھ لینا دینا نہیں ہے۔غنویٰ بھٹو نے منصور چوہان کے کمنٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ’ عمران خان کی فیملی ایک ایسی ریاست اسرائیل کے دورے پر ہے جس کو پاکستان تسلیم نہیں کرتا ، کیا یہ پاکستان کیلئے کوئی معنی نہیں رکھتا؟‘۔غنویٰ بھٹو کی جانب سے اس ٹویٹ پر جمائمہ خان بھی میدان میں آگئیں اور انہوں نے اس بات کو ان کے خاندان کیلئے خطرناک قرار دیا۔انہوں نے لکھا ’ یہ تصویر میکسیکو میں چھٹیوں کے دوران لی گئی تھی اور ہم لوگ مقامی لباس پونچوز پہنے ہوئے ہیں، اس قسم کی جہالت اور خوف بہت ہی خطرناک ہے ، برائے مہربانی یہ باتیں بند کریں‘۔جمائمہ گولڈ سمتھ نے ایک اور ٹویٹ میں غنویٰ بھٹو کے بارےے میں لکھا ’ یہ ٹویٹ جہالت سے بھرپور ہے اور اگر یہ خطرناک نہ ہوتا تو یہ بہت ہی مزاحیہ ہوتا، یہ تصویر چھٹیوں کے دوران اسرائیل میں نہیں میکسیکو میں لی گئی تھی اور ہم سب نے پونچوز پہن رکھے ہیں کوئی یہودیوں کا مذہبی لباس نہیں ، غنویٰ بھٹو کچھ شرم کرو‘۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In