8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فرانس، استاد پر کھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد

فرانس، استاد پر کھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد

فرانس، استاد پر کھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد

23/10/2018
0 0
0
شئیرز
36
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (سچ نیوز ) فرانس میں اپنے استاد پرکھلونا پستول تاننے والے طالب علم پر فردِ جرم عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں ایک سکول میں پیش آیا۔ 15 سالہ طالب علم کا کہنا ہے کہ اس نے ایسا ایک مذاق کے طور پر کیا تھا اور اسے معلوم نہیں تھا جبکہ حکام نے کارروائی استاد کی شکایت پر کی۔ نوجوان نے اپنے والد کے ہمراہ پولیس کے پاس آکر خود کو حکام کے حوالے کیا نوجوان نے استاد کو چیختے ہوئے کہا کہ وہ سکول رجسٹر میں اس کی حاضری لگائے۔ایک مقامی اخبار کا کہنا ہے کہ ایڈورڈ برینلی ہائی سکول میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا تھا جب کلاس میں دیر سے پہنچنے پر اس طالب علم کی غیر حاضری لگائی جا چکی تھی۔

رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیرِ داخلہ کرسٹوفر کاسٹنر نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ادھر فرانسیسی صدر نے بھی ایک ٹویٹر پیغام میں اس واقعے کو ناقابلِ قبول قرار دیا۔اس حوالے سے حکومت نے آئندہ ہفتے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کا بھی اعلان کیا ہے جس میں ملک کے سکولوں میں تشدد کے واقعات کو ختم کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In